کتنے یونٹس استعمال کرنیوالوں سے چارجز وصول نہیں کئے جائینگے؟ بڑی خبر

Electricity bill
کیپشن: Electricity bill
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: حکومت نے ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گا  ماہ ستمبر میں مشروط طور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنےکا فیصلہ جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گی نیپرا نے ماہ جولائی میں4 روپے34 پیسے فی یونٹ چارج کی منظوری دی سنگل فیز میٹرز صارفین کو ستمبر میں ایف اپی اے چارج نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ 
وزارت پاور ڈویژن نے تمام کمپنیوں کو مراسلہ بھجوا دیاپہلے سے پرنٹ بلوں کی ترمیم کی جائے، مراسلے کا متن بلوں کی ادائیگی ہونے پر آئندہ ماہ ریلیف دیا جائے۔